کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کا ریٹ گر گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے گراوٹ کے بعد 287 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔
گذشتہ روز انٹربینک میں 79 پیسے کمی سے ڈالر 287 روپے 18 پیسے پر بند ہوا تھا۔









