انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے سستا ہو نے کے بعد 287.15روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔