بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ حکومت کیخلاف آیا تو قانون سازی کی جا سکتی ہے، عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ حکومت کیخلاف آنے پر قانون سازی کا عندیہ دے دیا۔
نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ فوجی عدالتوں سے متعلق کیس دو تین دن سے زیادہ نہیں چلنا چاہیے، زیادہ تر بینچوں میں چیف جسٹس مرضی کے ججوں کو شامل کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے زیادہ تر جج چیف جسٹس کے نقش قدم پر ہیں، فوجی تنصیبات پر دھاوا پچھلے پچھتر سال میں کبھی نہیں بولا گیا تھا۔