بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات

پیرس (ظفر قاضی) وزیراعظم شہباز شریف نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے پرسربراہی اجلاس بلانے پرفرانسیسی صدر کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے سربراہی اجلاس میں دعوت اور پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات ہوئی، ملاقات نئےعالمی مالیاتی معاہدے کے موضوع پر سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
وزیراعظم نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے پرسربراہی اجلاس بلانے پرفرانسیسی صدر کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے سربراہی اجلاس میں دعوت اور پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔