بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دوسری شادی کرنےپر بیٹے نے باپ اور سوتیلی ماں کی جان لے لی

شیخوپورہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ راج پورہ میں بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر اپنے حقیقی باپ محمد اقبال اور سوتیلی ماں زارا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

دوہرے قتل کی واردات سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں میاں بیوی کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھیج دیا۔واضح رہے کہ مقتول نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیکر دوسری شادی کی تھی۔