راولاکوٹ(اصف اشرف) راولاکوٹ میں لاہور سے فاروڈ کہوٹہ جانے والی مسافر کوچ چک برمنگ موڈ کے مقام پر حادثہ کا شکار، حادثے میں ڈرائیور سمیت 34 افراد زخمی ہو گئے۔ پیر کی صبح لاہور سے براستہ راولاکوٹ ہجیرہ فارورڈ کہوٹہ جاتے ہوئے کوسٹر نمبر 0175 جسکو ڈرائیور چودھری فیاض ولد بشیر سکنہ پلندری چلا رہا تھا بمقام منگ موڑ چک ایکسیڈنٹ ہو گئی اور درجہ ذیل افراد زخمی ہو ئے جن کو فوری سی ایم ایچ راولاکوٹ میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا ۔
1۔محمد انور ولد سیف ادین قوم خواجہ عمر 30 سال ساکنہ کالا مولہ
2۔محمد شاہد ولد محمد صدیق قوم گجر عمر 24 سال ساکن ممتاز،آباد فارورڈ کہوٹہ
3۔ سپاہی طاہر ولد عبدل حمید ساکن کالا مولا عمر 25 سال
4۔ خدیجہ دختر ساجد قوم چوہان عمر 7 سال ساکن سیڑیاں فارورڈ کہوٹہ
5۔خادم حسین ولد شاہ محمد خان عمر 40 سال ساکن خورشید آباد
6۔عدناں فرید ولد محمد فرید قوم قریشی عمر 22 سال ساکن کلساں
7۔اویس ولد ساجد عمر 2 سال قوم چوہاں ساکں فارورڈ کہوٹہ
8۔سبیل ولد سید احمد قوم گجر عمر 16 سال ساکن برنگ بن
9۔عبید ولد خالد قوم چوہاں ساکن سیڑیاں عمر 13 سال
10۔ شوکتد عطا اللہ قوم خواجہ عمر 32 سال ساکن بساہاں شریف
11۔ عبد الخناں ولد عدنان قوم بٹ ساکں فارورڈ کہوٹہ عمر 10 سال شدید زخمی
12۔بابر ندیم ولد خادم حسین قوم گجر عمر 33 سال ساکن برنط بن۔
13۔ یاسر اقبال ولد غلام محمد قوم گجر عمر 30 سال ساکن برنگ بن
14۔سیاب ولد خالد قوم چوہان عمر 19 سال ساکن سیڑیاں
15۔لبنی خالد دختر خالد عمر 19 سال ساکن سیڑیاں
16۔ نادیہ زوجہ عدنان قوم بٹ عمر 35 سال ساکن دیگوار
17۔عابد خاتون زوجہ طاہر حمید عمر 28 سال فارورڈ کہوٹہ
18۔ فلک دختر طاہر حمید عمر 5 سال فارورڈ کہوٹہ
19۔نور فاطمہ دختر طاہر حمیدعمر 3 سال ساکنفارورڈ کہوٹہ
20۔عریشا دختر عدنان حفیظ قوم بٹ عمر 6 سال فارورڈ کہوٹہ
21۔ سفیہ بیگم ذوجہ خالد عمر 45 سال قوم چوہان ساکن سیڑیاں
22۔عظمی خالد دختر خالد عمر 23 سال فارورڈ کہوٹہ
23۔ مصطفی ولد مدثر عمر 6 سال قوم بٹ ساکن دیگوار
24۔ نائلہ زوجہ مدثر عمر 38 قوم بٹ ساکن دیگوار
25۔ قدسیہ دختر مدثر عمر 8 ماہ قوم بٹ ساکن دیگوار
26۔ ثوبیہ دختر محمد امیں عمر 20 سال قوم مغل ساکن ہوتر فارورڈ کہوٹہ
27۔ عثمان ولد تاج قوم گجر عمر 19 سال ساکن برنگ بن فارورڈ کہوٹہ
28۔ حسنیں گیلانی ولد نعمت شاہ عمر 18 سال ساکں بساہاں شریف
29۔ طاہر امیں ولد محمد امین عمر 17 سال قوم مغل ساکن ہوتر
30۔زکی بٹ ولد سیف دین قوم بٹ عمر 24 سال ساکن دیگوار
31۔صدیق بٹ ولد کریم قوم بٹ عمر 68 سال ساکن دیگوار
32۔عابد اقبال ولد اقبال عمر 40 سال قوم میر ساکن دیگوار
33۔محمد طارق ولد فتح محمد قوم گجر ساکن برنگ بن
مندرجہ بالا افراد ساکنان ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ CMH میں زیر علاج ہیں جبکہ
ڈرائیور فیاض ولد بشیر عمر 35 سال قوم گجر ساکن پلندری سدھنوتی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا اس حادثہ کی اطلاع پر مقامی ابادی فوری جائے حادثہ پہنچی اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا اٹھ زخمی سیریز بتائے جاتے ہیں
راولاکوٹ،لاہور سے فاروڈ کہوٹہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 34 افراد زخمی








