لاہور(نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی،گورنرکوسروسز ہسپتال لاہورمنتقل کردیاگیاجہاں ان کاطبی معائنہ جاری ہے،
تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی گورنر پنجاب کو پونے 9 بجے سروسز اسپتال لایا گیاجہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے گئے









