بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری آج شام 4 بجے متوقع،چیئرمین سینیٹ حلف لیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک )حمزہ شہبازشریف سے حلف نہ لینے کا بہانہ گورنر پنجاب بیمار ہوگئے،حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری آج شام 4 بجے متوقع ہےچیئرمین سینیٹ حلف لینے آئیں گے،

واضح رہے کہ گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں سروسز ہسپتال لاہورلایاگیاجہاں ان کاابتدائی طبی معائنہ ہوا