لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کی وجہ سے حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کاشیڈول تبدیل کرد یاگیا
حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری افطارکے بعد متوقع ہے ،تفصیلات کے مطابق گورنرہائوس کوحمزہ شہباز کی حلف برداری کانوٹیفکیشن تاحال موصول نہیں ہواحلف برداری کی تقریب افطار کے بعد ہوسکتی ہے جس میں وزیراعظم کی شرکت متوقع ہے









