قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
منگل کی رات حارث رؤف کے لیے قوالی نائٹ کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔
تقریب میں فاسٹ بولر کے دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
https://twitter.com/SharyOfficial/status/1676375993626378241?s=20
حارث رؤف قوالی سن کر خوب محظوظ ہوئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔
حارث کی شادی کی تقریب کا انعقاد جمعے کو ہوگا۔
Disappointed to see Haris Rauf not being the lead vocalist at his own Qawali Night pic.twitter.com/eIBZUa3rwN
— PCT meme | Bully 🐂 (@PctMeme) July 4, 2023
قومی کرکٹرزکیمپ کے بعد شادی میں شرکت کے لیے اسلام آباد جاٸیں گے۔
واضح رہے کہ حارث رؤف کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا۔









