بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی

کراچی(ویب ڈیسک) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی جمعے کو شادی کی تقریب ڈیفنس کے مقامی ہال میں ہوئی۔

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر سے ہوئی۔