بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یو ا ے ای نے ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا دیے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ ارب امارات نے ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیے ہیں۔اپنے ویڈیو بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دو دن میں زرمبادلہ کے ذخائر میں تین ارب کا اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر ڈپازٹ کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بہت تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے ۔