بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن  میں  انتخابی نشان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں عقاب کے نشان پر میدان میں اترے گی، جبکہ پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی جائے گی۔