بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف سید عام منیر ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

راولپنڈی(وقائع نگار)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عام منیر ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ۔آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ،وہ ایران کی سول اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی دلچسپی کے امور ، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی شعبے میں تعاون سمیت دیگر امور پر بات چیت کریں گے ۔