پشاورمیں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا،8افرادزخمی پشاور(ممتازنیوز )پشاورکے علاقے حیات آباد میںایف سی کی گاڑی پر دھماکاہوگیا،دھماکے سے 8افرادزخمی ہوگئے،ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں