بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گال ٹیسٹ کا چوتھا روز ، 135رنز کے خسارے کیساتھ سری لنکا کی بیٹنگ جاری

گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی اپنی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔

سری لنکن ٹیم نے کھیل کے تیسرے روز  بغیر وکٹوں کے نقصان پر 14  رنز بنالیے تھے میزبان ٹیم کو اب بھی 135 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔

گال ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے  پہلی اننگز میں 461 رنز بناکر 149 رنز کی برتری حاصل کرتے ہوئے اپنی گرفت مضبوط کرلی تھی۔