بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا

کولمبو(سپورٹس ڈیسک) ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان اے ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اے ٹیم میں سیم ایوب، صاحبزادہ فرحان ، محمد حارث کپتان، کامران غلام، حسیب اللہ خان، عمیر یوسف ، قاسم اکرم ، مبشر خان ، مہران ممتاز، محمد وسیم اور شاہنواز دھانی شامل ہیں ۔

بھارت کی اے ٹیم میں سائی سدھرشن، ابھیشیک شرما، نیکن جوز، یش دھل، ریان پراگ ، نشانت سندھو، دھروو، مانو سوتھر ، ہرشت رانا، نتیش کمار، راج وردھن شامل ہیں۔