بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کاصدر مملکت کومزاج پرسی کے لیے ٹیلی فون ،خیریت دریافت کی

اسلام آباد(ممتازنیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون کیااور انکی خیرت دریافت کی،وزیرِ اعظم نے صدر پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی سے آپکی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، مزاج پرسی پرصدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کاشکریہ اداکیا۔