بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عائشہ نسیم کو ریٹائرمنٹ فیصلے پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔

پی سی بی ذرائع کاکہناہے کہ عائشہ نسیم ایک بہترین کرکٹر اور پاکستان کا اثاثہ ہے، عائشہ نسیم انجری کی وجہ سے کرکٹ کو خیرباد کہنا چاہتی ہیں،ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ عائشہ نسیم کی ریٹائرمنٹ کو اسلام سے جوڑنا قطعی درست نہیں ، عائشہ نسیم اس سال فروری میں ورلڈ ٹی 20کے دوران انجری کا شکار ہوئی تھیں،

قومی کرکٹر عائشہ نسیم 4ون ڈے  اور 30ٹی 20میچز کھیل چکی ہیں ۔