وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت گوجرانوالا میں پیش ہوگئے، پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔
رانا ثناء اللہ کے خلاف گوجرانوالا ی خصوصی عدالت میں چیف سیکرٹری اور سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے۔
گزشتہ سماعت میں عدالت نے رانا ثناء اللہ کو بذریعہ پولیس طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔









