بابو سرٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
بابوسر ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ بابو سر ٹاپ کے قریب گیٹی داس کے مقام پر پیش آیا، اور حادثے کا شکار ہونے والی ہائی روف میں سیاح سوار تھے۔
ڈی ایس پی بالاکوٹ کا کہنا ہے کہ حادثہ میں مزید اموات کا حدشہ ہے، ریسکیو اہلکار اور مانسہرہ پولیس اور چلاس پولیسں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے۔
چلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 9 زخمی








