اسلام آباد(ممتازنیوز )انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی اے پی) کے صدر جناب محمد علی لطیف نے آج وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال ودیگر معاملات پربات چیت ہوئی ،اے سی اے پی کے صدر نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو وزیر اعظم ریلیف فنڈ برائے سیلاب، زلزلہ اور آفات کے لیے 50 لاکھ روپے کا چیک بطور عطیہ پیش کیا۔
آئی سی اے پی کے صدر کی وزیرخزانہ سے ملاقات، وزیر اعظم ریلیف فنڈ برائے سیلاب، زلزلہ اور آفات کے لیے 50 لاکھ روپے کا چیک بطور عطیہ پیش کیا








