بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹیٹ بنک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنراسٹیٹ بنک آف پاکستان نے نئی سہ ماہی کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
گورنراسٹیٹ بنک آف پاکستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود 22 فیصد ہی برقرا رہے گی۔
گورنراسٹیٹ بنک آف پاکستان نے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر کا کہنا تھاکہ اگلے سال شرح نمو2 سے3 فیصد رہے گی۔اگلے سال مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہے گی۔
گورنراسٹیٹ بنک آف پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے سال مہنگائی کم ہوگی۔2025 ختم ہونے سے پہلے مہنگائی 5 سے 7 فیصد کم ہوگیاگلے سال شرح سود20سے 22 فیصد رہنے کی توقع ہے۔