اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں آڈیولیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔
چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔
وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
وکیل ریاض حنیف راہی نے اپنی درخواست واپس لے لی، اس بنیاد پر معاملہ نمٹادیا گیا۔
آڈیو لیکس کمیشن، جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی








