قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، متعدد قوانین کی منظور ی متوقع
اسلام آباد ( ممتازنیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں متعد د قوانین کی منظوری متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطا بق قومی اسمبلی سے 53 بل منظور کرلئے گئےہیں۔