لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کاسیاسی بحران،عمران خان نے پی ٹی آئی رہنمائوں کااہم اجلاس بلالیا،اجلاس آج سہ پہرتین بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا،
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کے سیاسی بحران پرپی ٹی آئی رہنمائوں کااجلاس بلالیا،اجلاس آج سہ پہرتین بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا،
اجلاس میں عثمان بزدار ،گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ،شفقت محمودسبطین خان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے









