بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی: زہریلی گیس سے دم گھٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجر خان میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق افراد کنویں کی کھدائی کر رہے تھے کہ زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔