بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی کے ایل آئی مریضوں کے لیے امید کی ایک کرن ہے،وزیراعظم

لاہور(ممتازنیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ پی کے ایل آئی نے 2015میں اپنے سفر کاآغاز کیا،2018میں پی کے ایل آئی کی تکمیل ہوئی، کانفر نس میں غیرملکی مندوبین کوخوش آمدید کہتاہوں ،پی کے ایل آئی میں گردے اورجگر کی پیوند کاری کے ہزار سے زائد آپریشن ہوچکے ہیں ،اتوار کوپاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام ہیپاٹائٹس سی پرآگہی کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ امیر اورغریب کی تفریق کیے بغیر پی کے ایل آئی میں علاج کیاجاتاہے ،مریضوں کے لیے پی کے ایل آئی امید کی ایک کرن ہے۔