بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس

پاکستانی معروف اداکارہ سبین فاروق اپنی بہترین اداکاری، منفرد لب و لہجہ اور نٹ کھٹ انداز کے باعث چرچوں میں رہتی ہیں۔

اداکارہ کی آج کل وجۂ شہرت پاکستانی مقبول ترین ڈرامہ ’تیرے بن‘ بنا ہوا ہے جس میں انہوں نے وہاج علی کی کزن ’حیا‘ کا کردار نبھایا تھا۔

’تیرے بن‘ کے بعد اب اداکارہ ایک ویب ڈرامے ’کابلی پلاؤ‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں اور اس ڈرامے میں ان کا کردار ’باربینا‘ بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

سبین نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنا منفرد مقام اس وقت بنایا کہ جب 2019 میں رمضان اسپیشل ڈرامہ ’سنو چندا ٹو‘ میں انہوں نے رومائینا خان عرف ’مینا‘ کا کردار نبھایا تھا اور اس کردار کو اپنی شوخ اداکاری سے منفرد بناتے ہوئے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

اداکارہ نہ صرف اپنی بہترین اداکاری بلکہ نت نئے و دلکش لُکس کے سبب بھی عوام کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

سبین فاروق کے 5 دلفریب لُکس یہ ہیں:

1۔ باربی لُک:

سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس

 2۔ سیاہ لباس میں حسن کے جلوے:

سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس

3۔ ہلکا گلابی اور سرخ لپ اسٹک:

سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس

4۔ سفید پشواس اور کھلی زلفیں:

سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس

5۔ سرمئی شرٹ ٹراؤزر اور  گلابی پرس:

سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس
سبین فاروق کے 5 دلکش لُکس