بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجگور میں گاڑی کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

پنجگور(ممتازنیوز) پنجگور میں گاڑی کے قریب دھماکے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی نے لیویز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا پنجگور کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے میں اب تک 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں جبکہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔