بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ممکنہ نگران وزیراعظم حفیظ شیخ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے لئے فیورٹ قرار دیے جانے والے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ پاکستان پہنچ گئے ۔ وہ دو روزقبل کراچی پہنچے اور دوستوں سے رابطہ کیا۔ ممکنہ نگران وزیراعظم حفیظ شیخ نے اسلام آباد میں بھی قریبی دوستوں سے رابطے کئے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے رفقاء سے سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔