بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

نجی ٹی وی کے مطابق   ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ اسمبلیوں کی تحلیل اور دیگر امور کا جائزہ لے گی، کابینہ سیاسی و معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لے گی، وفاقی کابینہ زیرالتوا ایجنڈے کی منظوری دے گی۔