بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وکیل قتل کیس؛سپریم کورٹ نے 24اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں 24اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،دوران سماعت وکیل امان اللہ اور جسٹس مظاہر نقوی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا،عدالت نے 24اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا، سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس کی سماعت 24اگست تک ملتوی کردی ۔