اسلام آباد(ممتازنیوز )جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمداسلم کے چھوٹے بھائی ، جدید گروپ آف انڈسٹریز کے مالک اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ خانیوال میاں جاوید صاحب دل کادورہ پڑنےسے خانیوال میں انتقال کرگئے،مرحوم کی میت ان کی رہائش گاہ میاں جاوید: مکان 1, سٹریٹ 10, F-6/3اسلام آباد منتقل کی جارہی ہے،ان کی نماز جنازہ نماز جنازہ، آج، 13 اگست، اتوار، 7:30 بجے، H-11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نماز جنازہ پڑھائیں گے۔









