بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہبازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج 9 بجکر 10 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے ۔