بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت نے شیر کشمیر انٹرنیشنل کمپلیکس کے نام سے شیر ہٹادیا

راولاکوٹ(آصف اشرف)بھارت کا اپنے یوم آزادی پر کشمیر یوں کو ایک اور منحوس تحفہ ،شیر کشمیر انٹرنیشنل کمپلیکس کے نام سے شیر ہٹادیا۔
اب محض کشمیر انٹرنیشنل کمپلیکس نام ہوگا ۔
شیر کشمیر انٹرنیشنل کمپلیکس شیخ عبدللہ سے منسوب تھا جس سے شیر کا لفظ اتوار کے روز ہٹا دیا گیا۔