بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد(ممتازنیوز )سابق وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سبکدوش ہونیوالے وزیراعظم شہبازشریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گارڈ آف آنر لینے کے بعد شہبازشریف نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی ،ملاقات کے بعد شہبازشریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہو گئے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انہیں رخصت کیا۔