بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مجھے کوئی انجری نہیں ہوئی: نسیم شاہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹر نسیم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کوئی انجری نہیں ہوئی وہ مکمل طورپر فٹ ہیں۔

گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستانی پیسر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کولمبو اسٹرائیکرز نسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ہے جس کی وجہ سے نسیم شاہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیل سکے تھے ، نسیم کی جگہ شرف الاسلام کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیاتھا۔