بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے ، ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق فارن سروس کے گریڈ 22کے افسر سائرس قاضی کل عہدہ سنبھالیں گے ۔ موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان آج ریٹائرڈ ہوگئے۔