بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ؛ مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2رکنی بنچ 22اگست کو سماعت کرے گا،نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی۔