بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انوارالحق کاکڑ سے نامزد نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈوکی کی ملاقات

اسلام آباد(ممتازنیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے نامزد نگران وزیرِاعلی علی مردان ڈومکی نےوزیراعظم ہائوس میں ملاقات اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے علی مردان ڈومکی کو نگران وزیرِاعلی بلوچستان نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی او نیک خواہشات کا اظہار کیا۔