بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی آسیہ عظیم کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

May be an image of 4 people and dais
آسیہ عظیم کے ساتھ سماجی ورکر آمنہ فاروق نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، جہانگیر ترین نے آسیہ عظیم اور آمنہ فاروق کو پارٹی مفلر پہنا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

May be an image of 4 people and dais

May be an image of 4 people, television and the Oval Office
اس موقع پر اسحاق خان خاکوانی، عون چودھری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھیں۔