بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ذہنی مضبوطی کیلیے بنگلہ دیشی کرکٹرآگ پر بے خوفی سے چلنے لگے

لاہور: بنگلہ دیشی ٹیم نے ذہنی مضبوطی کیلیے انوکھا طریقہ اپنا لیا۔

محمد نائم میدان میں آگ پر بے خوفی سے چلتے دکھائی دیے، ٹیم ایشیا کپ کی تیاریوں میں مصروف ہے، ذہنی مضبوطی کیلیے بھی مشقیں کرائی جارہی ہیں۔

سوشل میڈیا منیجر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اوپنر محمد نائم آگ پر بے خوفی سے چلتے نظر آرہے ہیں، صارفین اس انوکھی مائنڈ ٹریننگ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔