انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا اور 295 روپے 81 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔