بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور روہت شرما کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے۔

کے ایل راہول اور جسپریت بمرا کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
ویرات کوہلی، شُبمن گِل، شریاس ایئر، سوریا کمار یادیو، تلک ورما، ایشان کشن، ہردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل اور شردل ٹھاکر اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ محمد شامی، محمد سراج، کلدیپ یادیو اور پرسدھ کرشنا اسکواڈ میں شامل ہیں۔

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔