اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری قانون اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکم جاری کیا۔









