اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف نے بغیر سیکورٹی پروٹوکول کے جی نائن مرکز کراچی کمپنی کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔دورے کے دوران مارکیٹ میں موجود شہریوں کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لوگوں سے مہنگائی سے متعلق پوچھا تو وہاں پر موجود شہریوں نے کہا کہ چیزوں کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوا ہے۔
چئرمین تحریک انصاف کا بغیر سیکورٹی پروٹوکول جی نائن مرکز کراچی کمپنی کا غیر اعلانیہ دورہ
مارکیٹ میں موجود شہریوں کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کا پرتپاک استقبال
شہری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنے درمیان پاکر نہایت خوش اور پرجوش #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو pic.twitter.com/NKXxeyDiXU
— PTI (@PTIofficial) April 30, 2022









