بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیلجیئم میں پاکستانی سفیر سے ایکٹریزبرسلز کے وفدکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

برسلز(ممتاز نیوز) بیلیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے روزگار فراہم کرنے والے اداروں کے گروپ ایکٹریزبرسلز کے وفد نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر لوگوں کو روزگار کی فراہمی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاملات بھی زیر بحث آئے۔

Image

Image