بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی، ڈاکٹر کوثر عبداللہ کابینہ میں شامل ہوگئے۔
تفصیلا ت کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثرعبداللہ ملک کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کردیا ہے۔
صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت کی۔