بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی،الزامات مسترد کردیے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی بزنس مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نے مسجد نبوی میں ہوئے احتجاج سے اعلان لاتعلقی کیا ہے۔لندن سے جاری بیان میں انیل مسرت نے کہا کہ سعودی عرب عمرے کےلیے گیا تھا، مسجد نبوی میں تمام توجہ عبادت پر تھی۔انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی نوعیت کے احتجاج کو نہ تو منظم کیا اور نہ ہی اس حوالے سے کسی کو اکسایا ہے۔برطانوی بزنس مین نے مزید کہا کہ اللہ تعال ہم سب کو ہر قسم کی رسوائی سے محفوظ رکھے۔